Results 1 to 2 of 2

Thread: یا رب ہے ناتواں پر تیری رØ+متوں کا سایہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam یا رب ہے ناتواں پر تیری رØ+متوں کا سایہ

    یا رب ہے ناتواں پر تیری رØ+متوں کا سایہ
    تجھے Ø+مد ہے خدایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    میں تیری عطا پہ قرباں تیری بندہ پروری ہے
    مجھے نعت Ú¯Ùˆ بنایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    صدقے میں مصطفی کے اتنی نوازشیں ہیں
    بڑا اعلی بخت پایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    میری زندگی کا مقصد تیری Ø+مد اُن Ú©ÛŒ مدØ+ت
    یہ ہنر بھی تجھ سے پایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    تیرے ذکر کی بدولت مجھے روشنی ملی ہے
    بے Ø+د سکون پایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    ان گنت نعمتوں پر تیرا شکر کرتے کرتے
    سجدے میں سر جھکایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    ہو جائے ناز کی بھی تیری ذات تک رسائی
    یہی من میں ہے سمایا تجھے Ø+مد ہے خدایا
    ---
    2gvsho3 - یا رب ہے ناتواں پر تیری رØ+متوں کا سایہ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: یا رب ہے ناتواں پر تیری رØ+متوں کا سایہ

    2gvsho3 - یا رب ہے ناتواں پر تیری رØ+متوں کا سایہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •